ڈبل بریسٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کوٹ جس کے سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اوپر ہوتی ہے، دوہرے پیش کا کوٹ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کوٹ جس کے سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اوپر ہوتی ہے، دوہرے پیش کا کوٹ۔ double-breast